ایک ایسا حیرت انگیز پرندہ بھی ہے جو اپنے گھر میں روشنی کئے رکھتا ہے اس کا نام بیا ہے یہ برندہ فلپائن تل محدود ہے۔ اسکے اپنے گھونسلے میں کبھی تاریکی نہیں ہوتی کیونکہ وہ ہمیشہ جگنو کی تاک میں رہتا ہے جونہی کوئی جگنو اسکی گرفت میں آتا ہے وہ اسے گھر لے آتا ہے یہ اپنے گھونسلے میں کچھ اس طرح تانا بانا بنتا ہے کہ جگنو باوجود کوشش کے اس جال کی گرفت سے نہیں نکل سکتا اس طرح کئی جگنو اس کی جھونپڑی کی زینت بن جاتے ہیں اور یہ ان کی جگمگ کرتی ٹھنڈی روشنیوں کے نیچے پڑا سویا رہتا ہے۔
Posted on Dec 28, 2010
سماجی رابطہ