ایشیا کے سب سے پرانے اخبار بمبئی سماچار نے اپنی اشاعت کے 184 سال پورے کرلیے ہیں۔ گجراتی زبان کا یہ مشہور اخبار 1822ء میں ایک پارسی تاجر فارود سجی مار زبان ہفت روزہ کی شکل میں جاری کیا تھا جسے بعدازاں رونامہ کردیا گیا۔ اس میں ابتدائی طور پر جہاں کی آمدورفت کی تفصیل فراہم کی جاتی تھی۔ آج کل اس اخبار کی اشاعت ڈیڑھ لاکھ یومیہ ہے اور یہ گجراتی زبان بولنے والے تاجروں میں بےحد مقبول ہے۔
Posted on Oct 31, 2011
سماجی رابطہ