اژدھے کا فرار

امریکہ میں مشی گن کے ایک سرکس سے کچھ عرصہ قبل دو سو فٹ لمبا اژدھا بگ مسٹر فرار ہوگیا جس سے شہر میں ہلچل سی مچ گئی۔ آخر کار بعد میں یہ اژدھا ایک تجارتی علاقے سے پکڑلیا گیا۔

Posted on Dec 09, 2011