برطانیہ میں ایک چھ سالہ بچے کو پیدائش سے زخمی ہونے کا معاوضہ ادا کیا گیا تفصیل کے مطابق پیول میکلیگن اپنی حاملہ ماں میکلیگن کے پیٹ میں تھا کہ وہ کار کے حادثے کا شکار ہوگئی اور بچہ دماغ پر چوٹ لگنے کے باعث پیٹ کے اندر ہی زخمی ہوگیا تھا بتایا گیا ہے کہ پیدائش کے بعد بچے کی خالہ نے اس معاملے کے خلاف قانونی کاروائی کی جس کے نتیجے میں بچے کو سات لاکھ پونڈ دیئے گئے برطانوی تاریخ میں یہ پہلا بچہ ہے جسے پیدائش سے پہلے لگنے والے زخموں کا معاوضہ دیا گیا یہ معاوضہ بچے کو 1992ء میں دیا گیا۔
Posted on Dec 28, 2010
سماجی رابطہ