آٹھ آگست 1991ء کو فیصل آباد کے الائیڈ اسپتال میں چار سالہ لڑکے کے پیٹ سے چارہ ماہ کا بچہ نکلا۔ تفصیلات کے مطابق فیصل آباد ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے ایک قاصد محمد اقبال کے چار سالہ بیٹے یاسر اقبال کے پیٹ میں چار ماہ سے درد تھا۔ الائیڈ اسپتال کے ڈاکٹر محمد ساگر نے آپریشن کیا۔ جس سے اس کے پیٹ سے چار ماہ کا بچہ نکلا جس کا سردھڑ اور ہاتھ پائوں پوری طرح سے مکمل تھے۔ اس حیرت انگیز خبر کی اطلاع ملتے ہی الائیڈ اسپتال میں بے شمار لوگ اس عجیب و غریب بچے کو دیکھنے کے لیے جمع ہوگئے۔
Posted on Dec 10, 2011
سماجی رابطہ