چوبی پہیے کا آئیڈیا تو بہت قدیم ہے لیکن اب ایک کمپنی نے TWEEL بنایا ہے۔ یہ بالکل نئی اور جدید چیز ہے، اس میں پھولا ہوا ٹائز نہیں ہوتا بلکہ شاک ابزار کرنے والا ربڑ لگا ہوا ہے، یہ دبائو کو پولی یوری تھین کے درجنوں SPOKES میں تقسیم کردیتا ہے۔ یہ چھڑیاں، المونیم کے مرکزی سہارے سے جڑی ہوتی ہیں، کیونکہ اس پہیے میں ہوا نہیں بھری جاتی لہٰذا یہ سخت جانا ہے، دشوار مقامات پر آسانی سے پہنچ سکتا ہے اور پنکچر نہیں ہوتا ۔ اسے روبورٹ وہیل چئیر پر ہی نہیں بلکہ فوجی گاڑیوں پر بھی آزمایا جاچکا ہے لیکن فی الوقت عام گاڑیوں میں اس کا استعمال نہیں ہوگا کیونکہ اسے ابھی مزید بہتر بنانے کی ضڑورت ہے۔
Posted on Jul 02, 2012
سماجی رابطہ