پ نے بہت سے ہوٹل دیکھے ہوں گے مگر برطانیہ کے شہر ڈورسیٹ میں واقع ایک ہوٹل جیسی قیام گاہ کا تصور بھی نہیں کیا ہوگا جو مکمل طور پر ریت سے بنا ہوا ہے۔
ایک ہزار ٹن ریت کی مدد سے 7 دن میں تیار کئے گئے اس ایک بڑے گڑھے پر مشتمل یا ایک کمرے کے ہوٹل میں ہر طرح کا سامان بھی ریت سے ہی بنایا گیا ہے، چاہے وہ بستر ہو یا صوفے۔
یہاں قیام کرنے سے پہلے ذہن نشین کرلیں کہ بیت الخلا یا پینے کے پانی سمیت ٹی وی یا کوئی بھی جدید سہولت دستیاب نہیں، اور یہاں پہلے آﺅ پہلے پاؤکے اصول کے تحت لوگوں کو ٹھہرایا جاتا ہے۔
اگر پھر بھی آپ یہاں رہنا پسند کریں تو ایک شب کے لئے 16 ڈالر کا کرایہ مختص ہے۔
Posted on Jan 03, 2012
سماجی رابطہ