جانوروں کی سپر ماڈلز بلیاں میٹھا کیوں نہیں کھاتیں۔ برطانوی اور امریکی سائنسدانوں نے اس کا سبب دریافت کرلیا۔ جریدے Plos Genetics میں شائع ہونے والی ایک ریسرچ کے مطابق ایسا دراصل بلیوں میں پائے جانے والے ذائقہ کا تعین کرنے والے جین میں خرابی کی وجہ سے ہے۔ بلیوں کے علاوہ شیروں اور چیتوں کی مختلف نسلوں کے جینز میں بھی یہ خرابی موجود ہے جس کی وجہ سے وہ میٹھے کے بجائے صرف گوشت یا مچھلی کو کھانا پسند کرتے ہیں اور میٹھے کا ذائقہ چکھنے کی ان میں صلاحیت ہی نہیں۔
Posted on Sep 14, 2012
سماجی رابطہ