کسی جانور کے لیے دنیا کا سب سے بڑا جنگی لباس مغلیہ دور میں برصغیر میں تیار کیا گیا۔ یہ لباس بڑے ہاتھی کے لیے 16 ویں صدی کے آخر میں بنایا گیا۔ اُس وقت اس کا وزن 159 کلوگرام تھا مگر اب یہ مکمل نہیں ہے اور اس کا وزن108 کلوگرام ہے۔ اس کو بنانے میں8٫439 دھاتی پلیٹیں استعمال ہوئیں اور اس وقت یہ برطانیہ کے رائیل آرمر میوزیم میں موجود ہے۔
Posted on Sep 14, 2012
سماجی رابطہ