اردو ڈاٹ کو اب رومن اردو میں بھی
Roman Urdu Version of Urdu.co
دنیا کی سب سے بڑی ٹائروں والی جیپ کا نام ''بگ فٹ فائیو" ہے جس کی کل اونچائی 15 فٹ 4 انچ ہے جبکہ اس کے ٹائروں کی اونچائی 10 فٹ ہے۔ اسے امریکی باشندے نے باب چانڈلر نے 1986 میں بنایا۔ اس کا وزن 17٫200 کلوگرام ہے۔
سماجی رابطہ