آسٹریلیا میں کنگروں کے لیے ممنوعہ حدود کو پار کرنے پرایک کنگرو گرفتار کرکے کنگروز کی عدالت میں لایا گیا جہاں اسے تین ماہ کی سزا سنائی گئی۔ ورلڈ نیوز کے مطابق آسٹریلیا میں کنگروز کے لیے خصوصی عدالتیں قائم کی گئی ہیں۔ گزشتہ روز ایک کنگرو قانون کی خلاف ورزی کرتے ہوئے اپنے جنگل کی حدود کو پار کرتے ہوئے ایک شہر میں گھس گیا جس پر پولیس نے اسے گرفتار کرکے عدالت میں پیش کردیا۔ پولیس ذرائع نے بتایا کہ کنگروز کو قانون کی خلاف ورزی سے روکنے کے لیے جنگل کے باہر خصوصی کیمرے لگائے گئے ہیں۔
Posted on Sep 14, 2012
سماجی رابطہ