دانتوں پر سب سے زیادہ وزن رکھنے کا ریکارڈ فرینک لمن کے پاس ہے۔ فرینک لمن کا تعلق ہنگری سے ہے۔ انہوں نے دانتوں پر 61.8 کلوگرام وزنی موٹرسائیکل کو 10 سیکنڈ تک متوازن رکھنے کا ریکارڈ قائم کیا، اس دوران کسی قسم کا کوئی سہارا بھی نہیں لیا۔ یہ ریکارڈ انہوں نے 4 اکتوبر 2001ء کو اسپین میں قائم کیا۔
Posted on Sep 12, 2012
سماجی رابطہ