بنگلہ دیش کے ایک شخص الطاف رانا نے دعویٰ کیا ہے کہ اس کے پاس دنیا کے سب سے چھوٹے سائز اور وزن میں سب سے ہلکے قرآن پاک کا نسخہ موجود ہے جس کی لمبائی صرف پون انچ اور چوڑائی نصف انچ ہے جبکہ وزن دو سوگرام سے بھی کم ہے۔ ڈھاکہ کے مسٹر الطاف رانا نے کہا ہے کہ قرآن پاک کا یہ نادرنسخہ سے اپنے بزرگوں کی قدیم کتابوں کی الماریوں ست ایک مخملی ڈبیہ میں بند ملا ہے جسے کئی نسلوں تک بحفاظت وہاں رکھا گیا تھا۔
Posted on Jan 24, 2011
سماجی رابطہ