دنیا کا سب سے کم عمر فوجی سربراہ

ڈیوک گافئیر کو دنیا کا سب سے کم عمر کمانڈر انچیف مانا گیا ہے اس نے صرف تین ماہ کی عمر میں میدان جنگ میں فوجوں کی کمان سنبھالی وہ اپنے باپ کا جانشین تھا تفصیلات کے مطابق جب وہ بیلجیم کے تخت پر بیٹھا تو جنگ چھڑ گئی اور اسے فوجوں کا کمان سنبھالنا پڑی اسے پنگھوڑے میں ڈال کر میدانِ جنگ میں لے جایا جاتا تھا اور اس کے پنگھوڑے کے دو درختوں سے باندھ کر نرس کی تحویل میں دے دیا جاتا تھا اس جنگ میں اس کی فوجوں کو فتح ہوئی اور اسے فاتح قرار دیا گیا ڈیوک گافئیر نے 1142ء سے 1190ء تک یعنی 48 سال تک حکومت کی۔

Posted on Jan 31, 2011