دنیا کی سب سے چھوٹی کتاب

یوکرائن کے ایک ماہر فنکار نے دنیا کی سب سے چھوٹی کتاب شائع کی ہے۔ اس کتاب کے ففحات کی لمبائی نصف ملی میٹر ہے۔ اس کتاب کے صفحات الٹنے کے لیے بال کی طرح باریک نوک استعمال ہوتی ہے اور کتاب کا مطالعہ خوردبین سے کیا جاتا ہے۔ اس کتاب کی باقاعدہ جلدبندی بھی کی گئی ہے۔

Posted on Oct 31, 2011