دنیا کی سب سے چھوٹی مچھلی

سنگارپور کے سائنسدانوں نے دنیا کی سب سے چھوٹی مچھلی دریافت کرلی۔ رافلس میوزیم اینڈ ریسرچ سنٹر کے ماہر حیاتیات تان ہیوک ہولی ایک سوئس معاون کے ساتھ جنگلی جوہڑوں کے پانی میں موجود آبی جانوروں پر تحقیق کررہا تھا کہ اسے چھوٹے ترین ورٹیبرٹ(ریڑھ کی ہڈی والے) جانور نظرآئے اور پانی کے معائنے پر معلوم ہوا کہ یہ عام پانی سے سو فیصد زیادہ تیزابیت رکھتا ہے۔ اس مچھلی کا 0.3 انچ ہے۔

Posted on Sep 14, 2012