دنیا کی سب سے اونچی سڑک

شمالی بھارت میں دنیا کی سب سے اونچی سڑک ہمالیہ کے علاقہ لیہ کو منالی سے ملاتی ہے۔ اس سڑک کی لمبائی 475 کلومیٹر ہے۔

Posted on Oct 31, 2011