جنوبی فرانس کے پہاڑی علاقوں میں ایک ایسا چشمہ ہے جو ایک سرنگ نما غار کے اندر ہے۔ اس چشمے کا پانی وقت کی پابندی کے ساتھ 36 منٹ اور 36 سیکنڈ تک بہتا رہتا ہے اور پھر 32 منٹ اور 3 سیکنڈ کے لیے رک جاتا ہے۔ اس وقفے کے بعد وہ پھر اتنی ہی دیر مسلسل بہتا رہتا ہے۔ ایک زمانے سے اس کے بہنے اور رکنے کے وقت میں کوئی فرق نہیں آیا۔
Posted on Sep 14, 2012
سماجی رابطہ