ٹوکیو(سی ایم لنکس)جاپان میں ایک ایسا منفرد گیم متعارف کر ایا گیا ہے جس میں مو جود کر داروں اور مختلف اشیاء کی تو ڑ پھو ڑ کر کے اپنے اندر موجود غصے پر قابو پایا جا سکتا ہے.اس دلچسپ گیم میں کشادہ اسکرین کے ساتھ منسلک ٹیبل کو ہاتھ سے مارکر یا غصے میں فرش پر پھینک کر کھیلا جا تاہے جس کے ردِ عمل میں اس گیم کے کر دار اور فرنیچر ٹوٹ کر غصہ کم کرنے میں مدد گار ثابت ہوتے ہیں۔کلہا ڑی اور ہتھوڑی کے استعما ل کے بغیر بس صرف وڈیو گیم کے ساتھ مو جود ٹیبل کو گرا کر تو ڑ پھوڑ کر اپنا غصّہ نکا ل دیجیے ۔
Posted on Apr 26, 2012
سماجی رابطہ