حیرت انگیز ا?لہ

جاپانی سائنسدانوں نے ایک حیران کن آلہ ایجاد کیا ہے جس کی مدد سے آپ اپنی نیند پوری کرسکتے ہیں سائسدانوں کا خیال ہے کہ نیند کی گولیاں یوں بھی انسانی صحت کے لیے خطرناک ہیں اور بعض اوقات تو نیند کی گولیاں بھی سونے میں ناکامی کا باعث بن جاتی ہیں اس جدید آلے کو سینہ سے باندھ کر آپ آٹھ سے پندرہ گھنٹے تک سو سکتے ہیں۔

Posted on Jan 24, 2011