1893ء میں ہنزی زگ لینڈ نے اپنی محبوبہ کے ساتھ ایک مذاق کیا جس کا اس کی محبوبہ نے برا منایا اس کی طرف سے دل برداشتہ ہو کر خودکشی کرلی اس کے بھائی نے اپنی بہن کی موٹ کا بدلہ لینے کے لیے ہنری پر موقع پاکر گولی چلا دی لیکن یہ گولی ہنری کے چہرے کو چھوتی ہوئی ایک قریبی درخت کلہاڑے سے کٹ نہیں رہا تھا آخر کار اس درخت کو زمین پر گرانے کے لیے اس نے ڈائینامیٹ کا استعمال کیا ڈائینامیٹ کے دھماکے سے بیس برس پہلے کی درخت میں پیوست شدہ گولی ہنری سے سر میں لگی اور وہ وہیں گر کر ہلاک ہو گیا۔
Posted on Feb 01, 2011
سماجی رابطہ