حیرت انگیز یادداشت

مغربی جرمنی کے ایک ڈاکٹرجان گیلری کی ذہنی یادداشت حیرت انگیز طور پر بہت تیز تھی۔ وہ دعوی کیا کرتا تھا کہ جب وہ کوئی چیز پڑھ لے تو وہ اُسے کبھی نہیں بھولتا۔ اسی طرح جب وہ کسی شخص سے ملاقات کرتا تو پندرہ، بیس سال گزرنے کے بعد بھی وہ اسے پہچان لیتا تھا کہ وہ اس شخص سے ایک بار ملاقات کرچکا ہے حتٰی کہ وہ اس شخص کو یہ تک بتادیتا تھا کہ اس نے اس سے کس وقت کس چگہ اور کس تاریخ کو ملاقات کی تھی۔

Posted on Dec 30, 2010