فرانس کی ایک کمپنی نے پیرس شہر میں تازہ ہوا فروخت کرنے کے لیے مشینیں تیار کی ہیں جو شہر میں جگہ جگہ لگا دی گئی ہیں جس کسی کو تازہ ہوا کی ضرورت ہو تو اس مشین میں چند فرانک ڈال دیں اور اس میں لگی ہوئی نلکیاں ناک کےنتھنوں کے ساتھ لگا دیں مقررہ وقت تک آپ کو آکسیجن آمیز تازہ ہوا ملتی رہے گی جو آپ کے پھیپھڑوں تک جائے گی لطف کی بات یہ ہے کہ ہوا کو زیادہ خوشگوار بنانے کے لیے اس میں دلفریب خوشبو کی مہک بھی شامل کردی گئی ہے۔
Posted on Jan 27, 2011
سماجی رابطہ