دنیا میں بے شمار ایسے درخت پائے جاتے ہیں جن کی خصوصیت دیکھ کر عقل دنگ رہ جاتی ہے ایسا ہی ایک درخت سری لنکا کے شہر کولمبو میں پایا جاتا ہے ان درختوں کو شبنمی درخت کہا جاتا ہے ان درختوں کے پتے شام کو سمٹ کر دوہرے ہو جاتے ہیں جیسے تہہ کردیئے گئے ہوں جب صبح ہوتی ہے تو یہ پتے اچانک کھلتے ہیں اور پاس سے گزرنے والوں پر شبنم کا پانی نچھاور کرتے ہیں۔
Posted on Jan 27, 2011
سماجی رابطہ