ٹوکیو سے تعلق رکھنے والی فیکٹری نے ایک انسانی مصنوعی ہاتھ تیار کیا ہے۔ یہ ہاتھ مکمل پلاسٹک باڈی سے تیار کیا گیا ہے لیکن یہ ہاتھ انسان کی تمام حرکات و سکنات کو نمایاں کرتا ہے مثلاً اگر کسی انسان کو بخار ہو تو اس ہاتھ سے مسام فوراً ٹمپریچر کو نمایاں کردیتے ہیں۔ یہ ہاتھ عام انسانی ہاتھ کی طرح کام کرتا ہے۔
Posted on Sep 15, 2012
سماجی رابطہ