جہاں مرد اور عورتیں گھٹنوں کے بل چلتے ہیں

جنوبی افریقہ میں شمالی زیورلینڈ کے علاقہ میں زولو قبیلہ کے مردوں اور عورتوں میں ایک پراسرار بیماری پائی جاتی ہے۔ ڈاکٹروں اور سائنسدانوں نے اس کی وجوہات معلوم کرنے کی بے حد کوشش کی ہے لیکن وہ اس میں کامیاب نہیں ہوسکے۔ اس قبیلے میں بچے بالکل نارمل پید اہوتے ہیں لیکن جوں ہی وہ پندرہ سولہ سال کی عمر کو پہنچتے ہیں ان کے کولہوں کی ہڈیاں نرم پڑجاتی ہیں اور وہ سیدھے کھڑے نہیں ہوسکتے اور نہ ہی چل پھر سکتے ہیں اس طرح وہ تمام عمر گھٹنوں کے بل چلتے ہیں

Posted on Dec 12, 2011