جاپانی کمپنی نے بچوں کے لیے سال 2005 میں ایک کھلونا روبوت تیار کیا جس کا اوسط وزن 1.05 کلوگرام ہے جبکہ اس کی اوسط جسامت 38 سینٹی میٹر ہے۔ یہ کھلونا روبورٹ بالکل نارمل انسان کی طرح ہے جو باتیں کرنے کے ساتھ ساتھ جذبات کو بھی محسوس کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔
Posted on Sep 15, 2012
سماجی رابطہ