مغرب میں کتوں کو انسانوں کا بہترین دوست مانا جاتا ہے مگر چین میں تو انہیں آدمی کی طرح چلنا بھی سیکھا دیا ہے۔
جی ہاں چین میں Kele نامی ایک کتا ہے جو اپنے ننھے پیروں میں جوتے پہنے بالکل انسانوں کی طرح چلتا ہے۔
شمال مغربی چین کے صوبے لیاؤ ننگ کے رہائشی ڈیڑھ سال کی عمر کے اس کتے کو انسانوں کی طرح چلنے کی تربیت 7 ماہ کی عمر سے دی گئی تھی اور اب یہ 5 کلومیٹر تک 2 پیروں پر کھڑا ہو کر چل سکتا ہے۔
جب یہ چل رہا ہوتا ہے تو کوئی نہیں کہہ سکتا کہ اس کی چال انسانوں کی طرح متوالی نہیں۔
Posted on Dec 28, 2011
سماجی رابطہ