جانوروں میں انسان کا بہترین وفادار دوست کتا ہے لیکن کتوں کا بہترین دوست کون ہے؟
اس سوال کے جواب کو تلاش کرنے کے لیے ڈاکٹر الفرڈ نے پانچ سال تحقیق کی اور اس نتیجے پر پہنچے کہ گلہری ہی کتے کی وفادار دوست بن سکتی ہے۔ لہٰذا اس تحقیق کے پیش نظر ڈاکٹر الفرڈ نے اندھے کتوں کو بھی نارمل زندگی گزارنے میں گلہری کا سہارا لیا۔ اس نے کافی عرصہ محنت کے بعد گلہری کو ٹریننگ دی جس سے وہ اندھے کتوں کو صحیح راسے لے جانے کے ساتھ ساتھ ان کو راستے میں پیش آنے والے مسائل سے بھی آگاہ کرتی ہے۔
Posted on Sep 14, 2012
سماجی رابطہ