2005 میں مندرہ کے نواحی قصبہ ساکن کالا پھڈا کا رہائشی محمد عاشق جو مندرہ بازار میں دکان کرتا تھا مختصر علالت کے بعد انتقال کرگیا۔ متوفی کی نماز جنازہ کے بعد جب اس کی میت کو لحد میں اتارا جارہا تھا کہ اچانک زوردار دھماکہ ہوا، پاس کھڑے ہوئے لوگوں میں دھماکے کے متعلق قیاس آرائیاں ہورہی تھیں کہ چند سیکنڈ کے بعد جب میت کو قبر میں رکھا گیا تو مردے کے سےسبز رنگ کی آگ کے شعلے نکلنے شروع ہوگئے۔
Posted on Sep 11, 2012
سماجی رابطہ