مریکا کے مشہور نیلام گھر کرسٹیز میں دنیا کی مہنگی ترین تصویری کتاب کو فروخت کیلئے پیش کردیا گیا ہے۔
تصویری کتاب کی فروخت 10 ملین ڈالر میں ہونے کا امکا ن ہے ۔
دی برڈز آف امریکا نامی کتاب کی نیلامی کیلئے 20 جنوری کا دن مقرر کیا گیا ہے۔
کتاب میں امریکی آرٹسٹ جان ایڈبون کے ہاتھ سے بنائی گئی 435 امریکی پرندوں کی رنگین کی رنگین تصاویر شامل ہیں جو انہوں ے 19 ویں صدی کے اوائل میں تیار کیں تھیں۔
اس کتاب کی تیاری کیلئے جان ایڈبون نے امریکا کےکونے کو نے کا سفر کیا اور ہر نسل کے پرندے کی تصویر کشی کی ۔
تین چوڑی کتاب میں ایسی نسل کے پرندوں کی تصاویر بھی شامل ہیں جن کی نسل ناپید ہوچکی ہے۔
Posted on Jan 16, 2012
سماجی رابطہ