برطانیہ میں ہر تیسری بلی موٹاپے کا شکار ہوگئی۔ ایک سروے رپورٹ کے مطابق اس کے علاوہ ان میں دل کی بیماریوں اور ذیابطیس جیسی بیماریوں میں بھی اضافہ ہوگیا ہے۔ یہ سروے پالتوں بلیوں اور ان کے مالکان پر کیا گیا۔ 38فیصد مالکان کا کہنا تھا کہ ان کی بلیاں کرسمس پر زیادہ موٹی ہوگئی ہیں۔
Posted on Jan 18, 2012
سماجی رابطہ