آسٹریلیا کے ایک موٹرسائیکلسٹ نے طویل ترین چھلانگ لگانے کا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا۔
آسٹریلیا سے تعلق رکھنے والے روبی میڈی سن نے امریکی شہر سان ڈیاگو میں سال نو کے موقع پر 115 میٹر طویل چھلانگ لگا اپنا سابقہ ورلڈ ریکارڈ توڑا۔
اس موقع پر برف میں چلنے والی گاڑی اسنو موبائل میں سوار امریکی شہری لیوی لاوالی نے 125 طویل چھلانگ لگا کر نیا عالمی ریکارڈ قائم کیا۔
ان دونوں مہم جو کھلاڑیوں نے یہ مظاہرہ سان ڈیاگو کے ساحل پر موجود پانی کے ایک حوض کے اوپر کیا۔
Posted on Jan 03, 2012
سماجی رابطہ