ٹاسوس(یونان) میں ایک مجسمہ راہگیر پر گر پڑا اور راہگیر اس جگہ موقع پر ہی ہلاک ہوگیا۔ یہ مقدمہ عدالت میں گیا۔ عدالت نے پتھر کے اس مجسمے پر باقاعدہ مقدمہ چلا یا اور یہ سزا دی کہ اس پتھر کے مجسمے کو سمندر میں پھینک دیا جائے۔
Posted on Dec 09, 2011

سماجی رابطہ