یہ 2005 کی بات ہے کہ مرغ نے نو انڈے دے دئیے۔ جس پر مرغ فروش کی دکان پر حیرت انگیز نظارہ دیکھنے کے لیے لوگوں کا تانتا بندھا رہا۔ ضلع وہاڑی کے اڈا خانپور کے سید تنویر حسین شاہ جو کہ مرغی خانہ کے مالک ہیں ان کے مرغے نے نو انڈے دیے اور وہ ان پر باقاعدگی سے بیٹھتا تھا۔ لوگ انڈے دینے والے مرغے کو دیکھنے کے لیے دوردور سے آتے رہے۔
Posted on Sep 14, 2012
سماجی رابطہ