نابینوں کے لیے ٹیلی ویژن

الیکٹرونکس کے ماہرین آج کل ایک ایسے ٹیلی ویژن سیٹ تیار کرنے کا تجربہ کررہے ہیں جو بینائی سے محروم افراد کے لیے بھی مفید ہو گا اور اگر یہ تجربہ کامیاب رہا تو آئیندہ دو تین عشروں میں نابینا بھی ایک اچھی بینائی رکھنے والے لوگوں کی طرح دیکھنے لگیں گے معلوم ہوا ہے کہ اس طرح کے ٹیلی ویژن خود کار کیمروں کے ذریعہ معلومات کو براہِ راست دماغ میں منتقل کردیں گے ان ٹیلی ویژن سیٹوں کو عضلات میں نصب کیا جائے گا۔

Posted on Jan 31, 2011