چین میں چن کوئی نامی شخص غدار تھا۔ اس کی غداری کا راز فاش ہونے پر چینیوں نے اسے سزا دی اور اس سے نفرت کا اظہار ایک منفرد طریقے سے کیا۔ انہوں نے تھوکنے کے برتن یعنی اگلدان کا نام چن کوئی رکھ دیا اور آج تک چینی زبان میں تھوکنے کے برتن کو چن کوئی کہا جاتا ہے۔ یہ اپنی نوعیت کا غدار سے نفرت کا عجیب اظہار ہے۔
Posted on Oct 20, 2011
سماجی رابطہ