برطانیہ میں ڈاکٹروں نے 25 سال بعد خاتوں کے پیٹ سے قلم نکال لیا۔
برطانیہ کی 76 سالہ خاتون کو پیٹ کے درد اور میدے کی خرابی کی شکایت تھی،جس کی تشخیص کے لیے انہوں نے ڈاکٹروں سے رجوع کیا ،ڈاکٹر کے سٹی اسکین کرانے پر پتا چلاکے ان کے پیٹ میں قلم موجود ہے۔
خاتون سے جب اس بارے میں معلوم کیا گیا تو انہوں نے کہا کہ وہ غلطی سے تقریباً پچیس سال پہلے قلم نگل گئیں تھیں۔
ڈاکٹروں نے آپریشن کر کے خاتون کے پیٹ سے قلم نکال لیا لیکن حیران کن بات یہ ہے کہ قلم میں سیاہی ابھی بھی موجود تھی اور وہ بالکل صحیح کام کر رہا تھا۔
ڈاکٹروں نے اس قلم سے “ہیلو” لکھ کر بھی دیکھا۔
Posted on Dec 28, 2011
سماجی رابطہ