اشتہاری مہم نہ چلنے کے باوجود پاکستانی شہریوں نے مالی سال 2011ءمیں 200 ارب روپے سیگریٹ پر اڑا دیئے۔
یہ بات اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے اعداد و شمار میں سامنے آئی ہے، جس کے مطابق پاکستان میں سیگریٹ کی پیداوار میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔
رپورٹ کے مطابق 2011ءکے دوران 65 ارب 40 کروڑ سیگریٹ تیار کئے گئے، اس میں سے ہر سیگریٹ کی اوسط قیمت 3 روپے تھی۔
رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ حیرت انگیز امر یہ ہے کہ اشتہاری مہم نہ ہونے اور پیکٹوں پر انتباہی پیغام کے باوجود سیگریٹ کے استعمال میں اضافہ ہوا ہے۔
Posted on Jan 09, 2012
سماجی رابطہ