پٹی والا سردار

جیکی مرمن اپنے دو ساتھیوں کے ہمراہ نیوزی لینڈ کے ایک جیل خانے سے فرار ہونے میں تو کامیاب ہوگیا لیکن راستے میں اس کا سامنا موری وحشیوں سے ہوگیا جنہوں نے اس کے دونوں ساتھیوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔ اس خونی لڑائی میں جیکی مرمن بالکل محفوظ رہا کیونکہ سفر کے دوران اس کے سر پر زخم آگیا تھا جس پر پٹی بندھی ہوئی تھی جو موری وحشیوں کے سردار کے علامتی نشان سے مشابہت رکھتی تھی۔ وحشی موری اسے اپنا سردار مانتے ہوئے ہاتھ لگائے بغیر چلے گئے۔

Posted on Dec 30, 2010