آپ نے شہد کی مکھی تو ضرور دیکھی ہوگی لیکن شہد کی چیونٹی کا نام غالباً آپ نے اس سے قبل نہیں سنا ہوگا، تمام چیونٹیاں شہد کو پسند کرتی ہیں لیکن ایک ایسی چیونٹی بھی ہے جو شہد کو اپنے اندر محفوظ کرلیتی ہے اس لیے اسے Heny Pot کہا جاتا ہے، یہ چیونٹی پھلوں کا رس اور دوسرے کیڑوں سے ہنی کی طرح کے مختلف مائع حاصل کرکے اسے اپنے پیٹ میں جمع کرتی رہتی ہیں جس سے وہ اتنا پھول جاتا ہے کہ اس میں روشنی باآسانی گزرسکتی ہے، یہ چیونٹیاں اپنے بلوں میں رہتی ہیں اور اپنے بعض قریبی عزیزوں کے لیے ذخیرہ گاہ کا کام دیتی ہیں، قدیم لوگوں میں ان چیونٹیوں کو خاصی مقبولیت حاصل تھی جو ان کے بلوں کو کھود کر ان سے شہد حاصل کرتے تھے۔
Posted on Mar 30, 2012
سماجی رابطہ