رنگ تبدیل کرنے والی مچھلی

جاپان میں ایک ایسی قسم کی مچھلی پائی جاتی ہے جو غصے کی حالت میں اپنا رنگ تبدیل کرلیتی ہے اور سورج کی روشنی میں اس کے جسم کی رنگت سبز اور سفید بہت چمکدار نظر آتی ہے اگر اس کو اندھیرے میں یا گدلے پانی میں رکھا جائے تو اس کا رنگ بھورا ہوجاتا ہے۔

Posted on Apr 16, 2011