سامن مچھلی کی پیدائش میٹھے پانی کے دریاؤں میں ہوتی ہے اور اس کی پرورش سمندر میں ہوتی ہے اس مچھلی کی عجیب و غریب عادت یہ ہے کہ جب اس کے انڈے دینے کا وقت آتا ہے تو ہو سمندر سے ہزاروں میل کا سفر کرکے پھر واپس ان دریاؤں میں چلی جاتی ہے جہاں اس کی پیدائش ہوئی ہوتی ہے اور انڈے دے کر وہ اور اس کی ساتھی مچھلیاں سب کی سب مر جاتی ہیں، واپسی کا سفر طے کرتے ہوئے یہ مچھلی جست لگا کر چٹانوں کو عبور کر لیتی ہے اور آبشاروں پر چڑھ جاتی ہے۔
Posted on Apr 16, 2011
سماجی رابطہ