ربڑ کی مانند جسم کی جلد

لنکن شائر انگلستان کے گیری ٹرنر نے 29ا کتوبر 1999ء کو لاس اینجلس میں گنیز ورلڈ ریکارڈز پرائم ٹائم کے سیٹ پر اپنے پیٹ کی جلد کو 15.8 سینی میٹر تک کھینچ کر دکھایا تھا۔ گیری ایک بہت ہی کم یاب قسم کی طبعی صورتحال سے دوچار ہیں جسے Elhers- Danlos Syndrome کہتے ہیں۔ یہ ان ریشتہ دار نسیجوں میں نقص کی وجہ سے ہوتی ہے جو ایک دوسرے کو جوڑتی یا الگ کرتی ہیں۔

Posted on May 16, 2012