دنیا میں سب سے کمر عمر ڈاکٹر ہونے کا ریکارڈ بالامرلی امبالی کے پاس ہے جنہوں نے صرف 17 سال کی عمر میں میڈیکل کی ڈگری حاصل کی۔ بالامرلی نے امریکہ کے مائونٹ سنائی سکول آف میڈیسن سے 19 مئی 1995 میں میڈیکل میں گریجویشن مکمل کیا۔
Posted on Sep 15, 2012

سماجی رابطہ