دنیا کی سب سے مہنگی گھاس کا ٹکڑا 17 مئی 2000ء میں چیلسی فٹبال کلب کے چئیرمین نے خریدا۔ انہوں نے گھاس کا چھوٹا ٹکڑا 20 ہزار پائونڈ میں خریدا کیونکہ اس ٹکڑے پر سے 1966ء کے فائنل میں برطانیہ کے کھلاڑی جیوف ہرسٹ نے جرمنی کے خلاف فیصلہ کن گول کیا تھا۔ اس ٹکڑے کے ریٹ کے مطابق پوری گرائونڈ کی گھاس 800 ملین پائونڈ کی بنتی ہے۔
Posted on Jul 21, 2012
سماجی رابطہ