بائیس جولائی 1971ء کو روم، اٹلی کے ڈاکٹر گینارو مونٹانینو نے اعلان کیا تھا کہ انہوں نے ایک 35 سالہ خاتون کے بطن سے 15 جنین نکالے ہیں جن میں 10 لڑکیاں اور 5 لڑکے تھے۔ جنینوں کی اس ریکارڈ تعداد کی وجہ وہ دوا تھی جو خاتون بارآوری کے لیے استعمال کیا کرتی تھیں۔ یہ نہ پیدا ہونے والے بچے پانچ انچ لمبے تھے اور ان کا وزن محض پانچ اونس تھا۔
Posted on May 16, 2012
سماجی رابطہ