1992ء میں ہالینڈ میں ایک گھوڑی نے ایک ایسے بچے کو جنم دیا جس کا سر انسانوں جیسا اور دھر گھوڑے کا ہے۔ اس عجیب الخلقت بچے پر عام لوگوں کو حیرت نہیں ہوئی کیونکہ فی الحقیقت یہ ان کے کئی برسوں کے تجربات کا نتیجہ ہے۔ ایمسٹرڈم میں ماہر خلیات ڈاکٹرپیٹرڈیورائز نے بتایا ہے کہ ہالینڈ میں چار سال قبل بیس لاکھ ڈالر کی لاگت سے ایک فنڈ تشکیل دیا گیا تھا جس کا مقصد انسابی بچے اور گھوڑے کے تولیدی عناصر کی پیوند کاری کرنا تھا۔ اس پیوندکاری کے لیے جو تکنیک اختیار کی گئی تھی وہ کوئی نئی نہیں تھی۔ اس میں مرد کے تولیدی جرثومے کو گھوڑی کے رحم میں رکھ دیا گیا۔ جس کے نتیجے میں گھوڑی نے انسانی شکل سے مشابہہ بچے کو جنم دیا۔ گھوڑی اور اس کا بچہ بالکل ٹھیک حالت میں ہیں۔ ابتداء میں بچے کی حالت ٹھیک نہیں تھی جسے بڑی مشکل سے بچایا گیا۔ اس بچے کی آنکھیں ناک، منہ اور ٹھوڑی بالکل انسانی بچے کی طرح ہے جبکہ دھڑ گھوڑے کا ہے لیکن اس کا دماغ انسانوں کی طرح نہیں ہے بلکہ جانوروں کا سا ہے۔ سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ اس سلسلے میں مزید تجربات کے بعد وہ انسان دماغ والا جانور بھی پیدا کرنے میں کامیاب ہوجائیں گے۔
سر انسان کا دھر گھوڑے کا
Posted on Oct 31, 2011
سماجی رابطہ