سارجنٹ کتا

آپ یقین کیجئے کہ آسٹریلیا میں وہاسکا نامی کتا اپنی بہادری کی وجہ سے سارجنٹ کا عہدہ حاصل کرکے منفرد اور حیرت انگیز حیثیت اختیار کرگیا۔ اس کتے نے بیس مختلف جنگوں میں شرکت کی اور تین مرتبہ زخمی بھی ہوا۔ بعد میں اس کی موت طبی وجہ سے ہوئی۔ آسٹریلیا کی حکومت نے اس کی اعلٰی کارکردگی اور بہترین جنگی خدمات کے صلے میں اسے سارجنٹ کا عہدہ دیا۔

Posted on Oct 19, 2011