سائنس کی انوکھی ایجاد

گاڑیوں میں لگے ہوئے الارم کو ناکام بنانے کے لیے کار چوروں نے ٹی وی ریموٹ کنٹرول نما آلہ استعمال کرنا شروع کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق برطانیہ مین کار چوروں نے گریبر نامی ایک ایسا آلہ ایجاد کیا ہے جس کی شکل ٹی وی ریموٹ کنٹرول جیسی ہے اور یہ گاڑیوں میں لگے الارم کو ناکارہ بنا دیتا ہے جب کوئی شخص گاڑی لاک کر کے جاتا ہے تو کار چور اس آلے کی اطلاع کنٹرول طرح استعمال کرتے ہیں یہ کار کا لاک کھولنے کے علاوہ الارم کو ناکارہ بنا دیتے ہیں اس آلے نے انشورنس کمپنیوں کو پریشان کرکے رکھ دیا ہے کیونکہ کار چوری ہونے کی صورت میں انہیں لاکھوں پونڈ کی ادائیگی کرنا پڑتی ہے۔

Posted on Dec 28, 2010